علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایڈ و بی ایس پروگرام کی آن لائن ورکشاپس کا انعقاد 16دسمبر سے شروع کر دیا

Spread the love

ساہیوال ( )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایڈ و بی ایس پروگرام کی آن لائن ورکشاپس کا انعقاد 16دسمبر سے شروع کر دیا ہے -تمام طلبا وطالبات جو بی ایڈ میں سمسٹر خزاں 2020میں داخلہ لے چکے ہیں وہ اپنے متعلقہ کورسز کا شیڈول یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkسے حاصل کر کے username اور passwordکا استعمال کرتے ہوئے لاگن ہو جائیں اور ورکشاپ میں حاضری کو یقینی بنائیں۔ یہ بات ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد انیس نے ایک پریس ریلیز میں کہی- انہوں نےطلبا وطالبات پر زور دیا کہ ورکشاپس میں شرکت لازمی ہے غیر حاضر طلبا و طالبات ری اپیئر تصور کئے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں