چیچہ وطنی/بلیک میلر گینگ گرفتار/ مقدمہ درج /ٹکرز
چیچہ وطنی: پولیس تھانہ شاہکوٹ نے لوگوں کو بلیک میل کر کے رقم بٹورنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
چیچہ وطنی: 5 رکنی بلیک میلر گروہ میں شکیلہ نامی لڑکی بھی شامل ہے ۔ایس ایچ او
چیچہ وطنی: گرفتار ملزمان ساتھی لڑکی کی مدد سے لوگوں کی عریاں ویڈیو بنا کر ان سے رقم بٹورتے ۔پولیس
چیچہ وطنی: گرفتار ملزمان نے ڈاکٹر کو بلیک میل کر کے اس سے 10 لاکھ روپے بٹورے ۔پولیس
چیچہ وطنی: ملزمان پنجاب کے دیگر کئ شہروں میں بھی فراڈ ، بلیک میلنگ اور نوسر بازی کی وارداتیں کرتے تھے ۔پولیس
چیچہ وطنی: گرفتار گروہ سے میرٹ پر تفتیش جاری ہے ۔ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ