مسیحی جوڑے نے اسلام سے متاثر ھو کر اسلام قبول کر لیا

Spread the love

تفصیل کے مطابق بورےوالہ کے نواحی گاوں 507 ای بی کے مسیحی جوڑے تنویر مسیح اور اس کی زوجہ شمائلہ مسیح نے اپنی نابالغ بچی سمیت دین اسلام کی حقانیت سے متاثر ھو کر جامع الفاروق کے مفتی آصف محمود کے ہاتھ اسلام قبول کر لیا۔اس موقع پر 515 ای بی کے نمبردار محمد مشتاق۔سجاد حیدر،جاوید اقبال اور باقی لوگوں کی موجودگی میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔
ان کا نیا نام ۔محمد تنویر۔بیگم کا نام شمائلہ بی بی جبکہ بیٹی کانام مناحل فاطمہ رکھا گیا۔سب لوگوں نے مبارک باد دی اور خوشی کے موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں