اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے سی او، محمد شہزاد علی مرزا اور چوہدری رفیق نے پاکستانی نژاد واجد خان کو ہاؤس آف لارڈز کا رکن تعینات ہونے پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا

Spread the love

اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے سی او، محمد شہزاد علی مرزا اور چوہدری رفیق نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد واجد خان کو ہاؤس آف لارڈز کا رکن تعینات ہونے پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور بہت بہت مبارک باد دی.اس کے علاوہ اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم نے ان کے لیے نیک تمائوں کا اظہار کیا ، جن میں سید آل محمد، خالد چوہدری، نغمانہ کنول، محمد نوید راجا،اور پوری ٹیم شامل ہے

ملکہ برطانیہ نے واجد خان کی تعیناتی کی منظوری دے دی واجد خان لنکا شائر کے علاقے برنلے سے رکن ہاؤس آف لارڈز تعینات ہوئے۔

محمد شہزاد علی مرزا سی او, اردو گلوبل نے مزید کہا واجد خان بطور رکن یورپین پارلیمنٹ بھی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں، انہیں اپوزیشن کے سب سے کم عمر لارڈ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا، ان کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں