





انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر دنیا میں اس سے اچھا کام نہیں کرونا کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تمام ممالک نے لاک ڈاؤن کیا ہر طرف سناٹا چھا گیا تمام تر سرگرمیاں ختم ہو گئی کاروبار بند ہوگئے اس وقت بڑا مسلہ ایسے لوگوں کو خوراک پہنچانا تھا جو بے روزگار ہو چکے تھے کچھ senior citizens تھے کچھ کے بینی فٹ پرابلم کچھ قانونی معاملات کی وجہ تھی اس سخت ترین وقت میں کوئی انسان گھر سے باہر نکلنے سے پہلے سوچتا تھا گھر سے باہر نکلو یاکہ نہ وائرس کاخوف ہر انسان کے اوپر سوار تھا ایسے میں عطیہ چوہدری چیر پرسن BME نے انسانیت کی خدمت کا بیڑا اٹھایا اور مانچسٹر میں کام کرنے والی آرگنائزیشن کی بازوں بن گئی اور دن رات خوراک کی فراہمی کے لیے کوششیں شروع کر دیں ہفتے میں دو دن fair share سے 15 سے تنظیموں کو ہزاروں kg فوڈ لے کر دے رہی ہیں اسکے علاؤہ دیگر کھانے کے سامان کے لیے فنڈز کا انتظام کرتی ہیں جو کے لوگوں کو انکے کام پر فخر ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے ہیں