ساہیوال آ صف ندیم۔SHO تھانہ فرید ٹاؤن عامر فاروق گجر کی آپنی ٹیم کے ہمرا کاروائی 15 سال سے اشتہاری ملزم گرفتار۔ملزم کے سر کی قیمت 2 لاکھ روپے تھی ۔
تھانہ فرید ٹاؤن کے ایس ایچ او عامر فاروق گجر نے آپنی ٹیم کے ہمرا پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 سال سے اشتہاری ملزم فیصل عبدالله قوم باجوہ سکنہ فرید ٹاؤن جو کہ مقدمہ نمبر 130/2005,151/2002,194/2005 بجرم 392 میں مطلوب اشتہاری تھا کو گرفتار کرلیا ڈی پی او ساهیول نے ایس ایچ او عامر فاروق گجر اور انکی ٹیم کو اس کاروائی پر مبارک باد دی ہے
