سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد : سیالکوٹ روڈ گریس مارکی میں محمد ارشد چبارے والے کے صاحبزادے ۔مہر عمر شہزاد اف تلواڑا کے چھوٹے بھائی عبدالسمی کی شادی کی خوشی میں منعقدہ دعوتِ ولیمہ کی پروقار تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور عمائدینِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب خوشی، محبت اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں مسلم لیگ نون ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ سابقہ کوارڈینیٹر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ۔ریٹائرڈ برگیڈیئر بابر علاؤ الدین ستارہ امتیاز ملٹری صاحب۔مسلم ہینڈز کنٹری مینجر صاحبزادہ سید ضیا النور شاہ صاحب ۔مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری امتیاز اظہر باگڑی۔بابو شعیب ادریس حاجی سلیم دولہا ۔چوہدری سلطان ٹیپو ۔افتخار احمد سابقہ کونسلر ۔ملک ارسلان بلوچ ۔اعجاز بھٹی ۔میاں عمران یعقوب ۔میاں مدثر نزیر ۔چوہدری عظیم نصراللہ چیمہ۔ عمران سعید مہر۔ملک طارق ظفر ۔جبار بھٹی ۔میاں شہباز انجم میاں نواز احمد ۔سمیت دیگر شخصیات اور معززین علاقہ نے شرکت کرکے دلہا عبدالسمی اور ان کے خاندان کو شادی کی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر شرکاء نے نوبیاہتا جوڑے کے لیے خوشگوار ازدواجی زندگی، باہمی محبت، اتفاق و اتحاد اور خیر و برکت کی دعا کی۔ دعوتِ ولیمہ میں پنجابی روایات، باہمی اخوت، محبت اور بھائی چارے کی خوبصورت جھلک نمایاں رہی۔
تقریب کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ایسی تقریبات نہ صرف خوشیوں کو دوبالا کرتی ہیں بلکہ مختلف مکاتبِ فکر اوربرادریوں کے درمیان محبت، رواداری اور اتحاد کو بھی فروغ دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ دلہا اور ان کے خاندان کی خوشیوں کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اس نئے سفر کو خیر و برکت سے بھر دے امین ثم امین ۔دعوت ولیمہ کی اس تقریب میں انے والے تمام مہمانوں کے لیے بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔اخر میں دولہا کے والد محترم محمد ارشد اور بڑے بھائی مہر عمر شہزاد نے انے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
