ساہیوال بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: حسب الحکم جناب صادق حسین بلوچ ڈی پی او صاحب ساہیوال زیر نگرانی ایس ڈی پی او چیچہ وطنی جناب اکمل رسول نادر صاحب ایس ایچ او محمد امین ملوکا صاحب پولیس اسٹیشن تھانہ اوکانوالہ بنگلہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد مشتاق ولد گلزار کو گرفتار کر کے چرس1300 گرام برآمد کر کے مقدمہ نمبر 312/21 بجرم 9C/CNSA درج کیا اور ایک کس فوجی مفرور مسمی نوید ولد اقبال قوم جٹ چک نمبر 51 بارہ ایل کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور برآمد کر کر مقدمہ نمبر . 311/21 بجرم 13 (2) الف پنجاب ترمیمی آرڈینس 2015 . درج کر کے گرفتار کیا۔۔۔۔۔۔چار کس کے خلاف کاروائی انسدادی زیر دفعہ 107/151 ض ف عمل میں لائی گئی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں