صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی وفاقی وزیر برائے سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت منعقدہ آن لائن اجلاس میں شرکت

Spread the love

ماہ نور بخاری

آن لائن اجلاس وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مشترکہ منصوبے سٹیم کی لانچنگ کے حوالے سے مشاورت کے لئے منعقد کیا گیا ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ آن لائن مشاورتی اجلاس میں تمام صوبوں کی نمائندگی موجود تھی وفاقی حکومت ملک بھر کے 155 اضلاع میں 400 ہائیر سیکنڈری سکولوں میں سٹیم-فیب لیبز کا انعقاد کرے گی پنجاب حکومت پہلے سے ریفارمز پروگرام کے تحت 1000 آئی ٹی اور 1000 سائنس لیبز مکمل کرنے پر کام کر رہی ہے 400 ہائیر سیکنڈری سکولوں میں سٹیم-فیب لیبز کے انعقاد کے اس وفاقی منصوبے کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی سائنس اور ٹیکنالوجی کے بھرپور استعمال کے بغیر ترقی ممکن نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں