5 ماہ کے دوران 100 کلو گرام وزن بڑھ گیا

Spread the love

لندن (عارف چودھری) چین کے شہر ووہان میں گزشتہ برس دسمبر میں جب کورونا کے کیسز سامنے آنے لگے تو چینی حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا تھا جس کے باعث تمام شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے تھے۔
ان میں سے ووہان میں ایک ایسا شہری بھی تھا جس نے اس پورے 5 ماہ کے دوران خود کو گھر میں ہی بند رکھا اور لاک ڈاؤن میں نرمی ہونے کے بعد بھی خود کو گھر سے باہر نہیں نکالا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ووہان میں ایک 26 سالہ شخص جس کا فرضی نام زوہو بتایا گیا ہے اس کا 5 ماہ کے لاک ڈاؤن کے دوران 100 کلو گرام وزن بڑھ گیا جس کے بعد اسے ووہان کا سب سے تیز موٹا ہونے والا شخص قرار دیا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں