دعائے مومن

Spread the love

غلط سے غلط انسان کیلئے بھی اصلاح کا واحد راستہ محبت ہے ۔
تنقید اور تلخی چاہے کتنی حق پر کیوں نہ ہو، وہ اصلاح کیلئے کارگر ثابت نہیں ہوتی،
وہی انسان بہتر ہے جسکے پاس نصیحت کیلئے الفاظ کے بجائے اچھا عمل اور اچھا کردار ہو. ہم اچھا بولیں اوراچھا سوچیں کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو‎ ‎زوال میں بدل دیتےہیں
اللہ غفور الرحیم آپکی ساری مُشکلات دور فرماۓ، آپ کو اچھی صحت عطاء فرماۓ، آپکی حفاظت فرماۓ،اللہ تبارک وتعالى آپ کو دُنیا وآخرت میں سُرخرو کرے.
آمین یارب العالمین ۔
صبح بخیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں