پانچ اشتہاری مجرمان گرفتار منشیات وناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج ملزمان پابند سلاسل
کھیوڑہ (راشدخان)
تفصیلات کے مطابق چوکی پولیس مصری موڑ کی ایس ایس پی پٹرولنگ ساجد کیانی اور ڈی ایس پی پٹرولنگ فیصل سلیم کی ہدایات کی روشنی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ سمیت متعدد منشیات فروش گرفتار پٹرولنگ چوکی مصری موڑ کا متعدد اشتہاری مجرمان گرفتار کر کے پابند سلاسل جبکہ دوران پیٹرولنگ حالیہ پیٹرول کی قلت اور لاک ڈاؤن کے دوران متعدد مسافر گاڑیوں کو مدد فراہم کی پوسٹ انچارج مسعود احمد اور ایڈمن سید علی رضا نے نے پی ایس وی گاڑیوں کے ڈرائیوروں اور مسافروں سے کرونا ایس او پیز کی پابندی ماسک اور سنی ٹائزر کو ضروری قرار دیا.
