جہلم فورم برمنگھم کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد ڈار کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے مشین محلہ نمبر 3 جہلم میں وفات پا گئیں ہیں اس دکھ کی گھڑی اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم انکے ساتھ ہے ہماری دعا ہے مرحومہ کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین
