معروف سماجی و کاروباری شخصیت خالد چوہدری تجارتی دورہ پر یورپ کے۔لیے روانہ۔ ھالینڈ، آسٹریا اور اسپین کے مختلف ٹریڈنگ کمپنیوں کیطرف سے دعوت نامے موصول ہوئے تھے لیکن لاک ڈاؤن اور فلائٹس نہ ھونے کیوجہ سے پہلے ٹریول نہ کر سکے۔یاد رہے کہ خالد چوہدری برطانیہ میں یورپین ممالک اور غیر یورپین ممالک سے خوردونوش اور تازہ سبزیاں اور فروٹس امپورٹ کرتے ہیں۔
