سٹیٹ بینک نے مہنگا قرضہ لے کر اگلے ہی روز شرح سود کم کردی، قومی خزانے کو بڑا ٹیکا لگ گیا، ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

Spread the love

سٹیٹ بینک نے مہنگا قرضہ لے کر اگلے ہی روز شرح سود کم کردی، قومی خزانے کو بڑا ٹیکا لگ گیا، ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

لندن(عارف چودھری)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ 24 جون کو سٹیٹ بینک نے 186 ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کیے۔ پانچ سالہ مدت کے بانڈز کو 8 اعشاریہ 44 فیصد جبکہ 10 سالہ بانڈز کو 8 اعشاریہ 95 فیصد کی شرح پر بیچا گیا ہے۔
اسحاق ڈار کے مطابق سٹیٹ بینک نے 24 جون کو مہنگے بانڈز فروخت کرنے کے بعد 25 جون کو شرح سود ایک فیصد کم کرکے 7 فیصد کردی۔ اگر حکومت شرح سود میں کمی کے بعد 25 یا 26 جون کو یہ بانڈز فروخت کرتی تو سالانہ ایک ارب 86 کروڑ روپے بچائے جاسکتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں