دعائے مومن

Spread the love

اے الله! میرے بدن میں مجھے عافیت دے، اے الله! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے، اے الله! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اے الله! یقیناً میں تیری پناہ لیتا ہوں کفر اورفقروفاقہ سے، اے الله! بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں عذابِ قبر سے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔
آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں