دعائے مومن

Spread the love

اے رب کریم ، مالک دوجہاں آپ پر اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت و برکت نازل فرمائیں اور تمام ناگوار آفات، تمام بیماریوں، تمام نقصانات اور تمام رنج و پریشانیوں سے محفوظ رکھے
ہمارے باطن کو شفاف کردیں
اے رب نفس کی اصلاح کردیں بیشک سب آپکی رضا ہے. اے رب ذوالجلال اس کو صاف کر دیں
رب کریم ہمیں مشکلات سے بچائے ، ہمارے گناہوں کو معاف فرما ئےاور ہمارے رزق، علم اور عزت میں اضافہ عطا فرمائے، آمین.ثمہ امین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں