اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور کی ملاوٹ کے خلاف کارروائی جاری

Spread the love

ساہیوال(آصف ندیم ) اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور کی ملاوٹ کے خلاف کارروائی جاری۔ ملاوٹ شدہ دودہ فروخت کرنے پر 2 دوکانیں سیل۔ تفصیلات کے مطابق ملاوٹ کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور نے فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ شہر کی مختلف دوکانوں کی چیکنگ کی اور جھال روڈ ہر واقع 2 دوکانوں پر مضر صحت دودہ ہونے پر انہیں سیل کر دیا گیا۔ ان میں بلوچ ملک شاپ اور دلبر ملک شاپ شامل ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے دونوں دوکانوں کو سیل بھی کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں