اوچشریف سے حافظ محمداحمد کی رپوٹ :خانبیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر دولہا کی کار اور ٹرک میں تصادم ، حادثہ میں دلہن ، دولہن کا والد اور دلہن کی بہن جاں بحق ،اور دولہا ، دلہن کی والدہ اور بہن شدید زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع
اوچ شریف احمد پور شرقیہ سے جانے والی بارات احمد پور لمہ سے دلہن کو بیاہ کر واپس احمد پور شرقیہ آرہی تھی کہ حادثہ کا شکار ہوگئے ۔ خاندانی ذرائع