کرونا وائرس نے لائیو اسٹاک اور پولٹری کے شعبوں کو بری طرح متاثر کیا۔عالمزیب خان مہمند

Spread the love

محکمہ لائیو اسٹاک ملکی ترقی کی خاطر ہمیشہ اپنا کرادر ادا کرتا رہے گا۔ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ

یورپ(چیف اکرام الدین)ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ عالمزیب خان مہمند نے کہا کہ کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پیھلنے والی عالمی حالیہ وبا جہاں صحت کیلئے سنگین خطرات کا باعث بنی تو دوسری طرف وبا نے معشیت پر اثر انداز ہونے والے تقریبا ہر شعبے پہ خصوصا لائیو اسٹاک اور پولٹری کے شعبوں کو بری طرح متاثر کیا زراعت کے شعبے پر انحصار کرنے والے خصوصا کمزور معیشت کےحامل ممالک اس وبا سے ذیادہ متاثر ہوئے جہاں پر لاک ڈون کی وجہ سے تجارتی سرگرمیوں عائد پابندیوں کی وجہ سے لائیو اسٹاک اور پولٹری کے سیکٹر کو پیداواری صلاحیت میں خاطر خواہ کمی کا سامنا کرنا پڑا مشکل کی اس گھڑی میں محکمہ لائیو اسٹاک کرونا وائرس کیخلاف جہاد میں حکومت کے شانہ بشانہ لائیو اسٹاک سٹاپ کھڑی ہے اس وقت جہاں دیگر شعبے بند رہے وہاں پر محکمہ لائیو اسٹاک کے کارکنان بنیادی احتیاطی تدابیر کے ساتھ اور حکومتی سٹاف کو اپناتے ہوئے صوبہ خیبر پختون خواہ کے عوام کیلئے لائیو اسٹاک اور پولٹری سے حاصل شدہ مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کرداد ادا کرتے ہے محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں کرونا وائرس کے تناظر میں شعبہ لائیو اسٹاک پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کا جائز لینے کے عرض سے صوبائی اور ضلعی سطح پر ریلیف سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اس کا مقصد لائیو اسٹاک فارمز، پولڑی فارمز اور فوڈ سپلائی چین سے متلعقہ لوگوں کو درپیش مسائل جاننا اور ان کی روشنی میں شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے موثر تجاویز مرتب کرنا تھا تا کہ صوبے میں فوڈ سیکورٹی اور فوڈ سیفٹی کو یقینی بنایا جا دکے محکمہ کے کارکنان کو فیلڈ میں اپنی خدمات انجام دہی کے دوران کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے کیلئے سٹاف مرتب کیے گئے اس کے ساتھ ساتھ لائیو اسٹاک سے وابسطہ دیگر ضلعی شعبے مویشی منڈیاں، ذبح خانہ، ڈیری فارمز، پولڑی فارمز، سے وابسطہ دیگر افراد کیلئے بھی سٹاف مرتب کئے گئے اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ محکموں کیلئے سفارشات مرتب کی گئی محکمہ لائیو اسٹاک شعبہ توسیع کا ایک اہم اقدام صوبہ بھر میں لائیو اسٹاک اور پولٹری مصنوعات بیف، ٹن، چکن، انڈے مرغوں اور دیگر مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محکمے کے کارکنان بڑی مصروف عمل رہے محکمہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی بدولت نہ صرف صوبے کے عوام کو معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جا سکا بلکہ مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اسحتکام رہے عیدالضحی کی آمد کے ساتھ ہی قربانی کے جانوروں کی دیگر صوبوں سے نقل و حرکت اور مویشی منڈیاں میں خرید و فروخت میں اضافے کے ساتھ ہی جہاں ایک طرف کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے خطرات بڑھ گئے ہیں وہی پر جانوروں سے انسانوں کو منتقل ہونے والی دیگر خطرات بیماریاں بالخصوص کانگو، بخار، پیھلنے کا بھی خطرہ لاحق ہے ان خطرات کے پیش نظر جہاں محکمے نے عیدالضحی کے دوران مویشیوں کی خرید و فروخت اور قربانی کیلئے متعلقہ محکموں کو سفارشات دی دوسری طرف کانگو بخار سے بچاو کیلئے اہم اقدامات کیلئے اگاہی مہم کا انعقاد جیسے اہم اقدامات شامل ہے محکمہ لائیو اسٹاک توسیع اس طرح ملکی ترقی کی خاطر ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتا رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں