دعائے مومن

Spread the love

سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے.
لوگوں كے دل ہم صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا ہمارے اپنے اختیار میں ہے.
میرے الله رب العزت تو ہماری آج کی اس پرسکون اور مبارک صبح کے ابهرتےہوئے سورج کو ہم سب کے خاندان کے لیۓ صحت کاملہ، رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں، خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد بنا دے اور ھمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما.‏آمین یا رب۔العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں