عظیم دینی درسگاہ کے جانشین پیر طریقت رہبر شریعت ولی ابن ولی حضرت علامہ مولانا محمد اکرم فیض علی چشتی رحمتہ اللہ علیہ اس جہان فانی سے وصال فرما گئے.

Spread the love

جماعت اہل سنت کی ڈیڑھ سو سال کی عظیم دینی درسگاہ کے جانشین پیر طریقت رہبر شریعت ولی ابن ولی حضرت علامہ مولانا محمد اکرم فیض علی چشتی رحمتہ اللہ علیہ اس جہان فانی سے وصال فرما گئے.

انا للہ وانا الیہ راجعون

اور اپنی دینی درسگاہ اور اہل علاقہ کو سوگوار چھوڑ گئے اہل سنت والجماعت ایک عظیم روحانی پیشوا سے محروم ہوگئی . انکی دینی خدمات کو تاقیامت یاد رکھا جائے گا. الحمدللہ ان کے شاگرد پوری دنیا کے کونے کونے میں دین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم اور تبلیغ کو عام کر رہے ہیں اللہ تعالی آپ کے دینی ادارے کو تا قیامت قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں