


مسلم ہینڈز کی جانب سےمیرپور زلزلہ متاثرین میں “ڈرایو فار جسٹس” کے تعاون سے تعمیر شدہ مکانات کی تقریب تقسیم بدست چوہدری رخسار وزیر پاور ڈویلپمینٹ آذاد کشمیر و کنٹری ڈائریکٹر مسلم ہینڈز پاکستان سید ضیا النور۔ مسلم ہینڈز نے زلزلہ متاثرین کیلئے 29 گھروں کی تعمیر کی ہے۔