مانچسٹر کا رواش اینڈ ٹائر کمپنی کا افتتاح مقدس مجید سی او،جی ٹی وی نے اپنے دست مبارک سے کیا
:رپورٹ فاروق انورگورائیہ:
بروز ہفتہ مانچسٹر کے کار واش اور ٹائر کمپنی کی ایک تقریب منعقد ہوئی جو کہ موجودہ وبا کی وجہ سے بہت محدود پیمانے پر کی گئی مقدس مجید صاحبہ نے بسم اللہ پڑھ کر افتتاح کیا اس موقع پرمینجنگ ڈائریکٹر جی ایس ٹی وی، عظیم ملک،اور بیورو چیف محمد سلیم سنی کے علاوہ شکیلہ ملک وقاص ملک عثمان ملک اسماعیل ملک عمر ملک ناصر ملک بھی موجود تھے سادہ مگر پروقار تقریب میں دعائے خیر بھی کرائی گئی کمپنی کمپنی والد کا نام محمد قاسم اور وقار ملک نے انٹرویو میں بتایا کہ کار شوروم کارڈ ڈمپر ایکسیڈنٹ کلیم اور انشورنس جیسی سہولیات عوام کو مہیا کی جائیں گی
سی او ،جی ایس ٹی وی مقدس مجید نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ یہ ادارہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے میں نے دیکھا ہے جس محنت سے نوجوان کام کر رہے ہیں اور موجودہ وبا کے خلاف کاروائی کو اس نے قدر کرنے کی جو سہولت موجود ہے اس سے عوام کو فائدہ ہوگا اور اس میں نیکی کا عنصر بھی شامل ہے انتظامیہ نے ٹیکسی ڈسکاؤنٹ اور صحافی برادری وبائی صورت میں فرنٹ لائن وی ڈسکاونٹس کا اعلان کیا ہے اور یہ خوش آئند ہے.کمیونٹی راہنمائوں جن میں سینئر سٹیزن صفدر بلوچ اردو گلوبل سی او. شہزاد مرزا لاہور ویلفیئر ایسوسی ایشن محمد شاہد علامہ وقار بیگ، ممتاز احمد چیرمین دانشور ایسوسی ایشن سید انور نقوی، طارق مولانا ڈاکٹر وحید احمد نظامی شیخ اعجاز احمدلودھی، شوکت علی بن محمد فیاض ماسٹر باجوہ حضرت محمد امتیاز امتیاز، رفیع حسین جدار سنگھ شیرین سیریل کھیرا محمد صفدر محمد انور یعقوب صدیقی بچوں حافظ جاوید سلیم ملک ڈاکٹر راجو چوہدری محمد انور مختار احمد ولد محمد ظفر محمد امجد ڈاکٹر ثناء اللہ حافظ بشیر اعوان ملک ندیم ملک اور ملک منظور ملک کی افتخار احمد ڈاکٹر ربنواز کوثر نصراللہ مغل سجاد حسین چیئرپرسن کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں عادل شاہ مظہرالدین تاجر راجہ مقصود حسین شاہ منسٹر محمد افضل خان چودھری مصر چوہدری نصیر وسیم چودھری ڈاکٹر سہیل معصوم ماہی چوہدری محمد اشرف عبدالرحمن شاہ غلام حسین مرزا شامل ہیں چیف ایڈیٹر گلوبل ٹائمز عظیم ملک نے بھرپور تعاون پر کمیونٹی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا