لندن ( پ ر )معروف کراٹے ماسٹر اور ممتاز سیاسی اور سماجی رہنما شی ھان فیصل محمود نی شی ھان انتخاب عالم کی والدہ کے انتقال کے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی والدہ کی بے حساب مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنانے اور ان کو صبر وجمیل عطا فرمائے اور صبروجمیل پر آجر عظیم عطا فرماتےہوے یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ فیصل محمود نے مزید کہا کہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری تمام ھمدریاں آن کے ساتھ ھیں۔
