آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے صدر شرافت اللّٰہ یوسفزئی اور سیکرٹری جنرل محمد ارشد خان اور میڈیا کوآرڈینیٹر تنویر نوشاہی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ مردان کا دودہ کیا

Spread the love

آج بروز اتوار اراکین مرکزی کابینہ آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے صدر شرافت اللّٰہ یوسفزئی اور سیکرٹری جنرل محمد ارشد خان اور میڈیا کوآرڈینیٹر تنویر نوشاہی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ مردان کا دودہ کیا اور پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے صوبائی پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے آپنے مطالبات کے حق میں جو احتجاجی شیڈول صوبہ بھر کے چھوٹے بڑے ہسپتالوں تمام میڈکل کالجز میں پیرامیڈیکس کو میدان عمل میں نکلنے کے لیے دیا ھے کو جائز قرار دیتے ہوئے اسی سلسلے میں مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور مشیر صحت احتشام خان ایڈوکیٹ سمیت تمام ذمہ دارن محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے پر زور مطالبہ کر دیا اور اسی سلسلے میں صوبائی حکومت اور ذمہ دارن محکمہ صحت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ھوئے کہا کہ جمھوریت کے علمبرداروں کی …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں