آج بروز اتوار اراکین مرکزی کابینہ آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے صدر شرافت اللّٰہ یوسفزئی اور سیکرٹری جنرل محمد ارشد خان اور میڈیا کوآرڈینیٹر تنویر نوشاہی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ مردان کا دودہ کیا اور پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے صوبائی پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے آپنے مطالبات کے حق میں جو احتجاجی شیڈول صوبہ بھر کے چھوٹے بڑے ہسپتالوں تمام میڈکل کالجز میں پیرامیڈیکس کو میدان عمل میں نکلنے کے لیے دیا ھے کو جائز قرار دیتے ہوئے اسی سلسلے میں مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور مشیر صحت احتشام خان ایڈوکیٹ سمیت تمام ذمہ دارن محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے پر زور مطالبہ کر دیا اور اسی سلسلے میں صوبائی حکومت اور ذمہ دارن محکمہ صحت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ھوئے کہا کہ جمھوریت کے علمبرداروں کی حکمرانی میں صوبہ بھر کے 24 ھزار پیرا میڈیکس جو 24 گھنٹے دکھی انسانیت کی بلا امتیاز خدمت میں مصروف عمل ہیں کے ساتھ انصاف کرنے میں مکمل طور پر ناکام ھو چکے ھیں اور صوبائی پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے احتجاجی شیڈول کے باوجود لیے و لال سے کام لے رھے ہیں جبکہ محکمہ صحت کے ذمہ دارن کے عدم دلچسپی کی وجہ سے صوبہ بھر کے پیرامیڈیکس میں پائی جانے والی بے چینی میں رور بروز اضافہ ھو رہا ھے دوست طرف صوبائی حکومت ملک میں مثالی حکومت کے بلند و بانگ دعوے کرنے میں مصروف رہتی ھے مرکزی صدر آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن شرافت آللہ یوسف زئی اور سیکرٹری جنرل ارشد خان و دوسرے مرکزی عہدیداران نے خیبرپختونخوا کے صوبائی حکومت اور ذمداران محکمہ صحت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر صوبائی پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے جائز مطالبات کو فےالفور حل نہ کیا گیا تو مرکزی لیڈران فیڈریشن پشاور دھرنے میں بھر پور شرکت کرے گی اور مطالبات حل نہ ھونے کی صورت میں صوبائی پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے ھر قسم کے احتجاجی تحریک کا مکمل ساتھ دینے پر مجبور ھو گی اور حلات کہ خرابی کی تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کے ذمہ دار افسران پر ھو گی آج بروز اتوار مرکزی صدر شرافت آللہ یوسف زئی سیکرٹری جنرل ارشد خان و دیگر مرکزی عہدیداران نے اپنے دورہ مردان کے موقع پر مردان پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو بات چیت کے دوران پیرا میڈیکل اسٹاف کو درپیش مسائل پر بھی بات چیت کی۔
