برطانیہ میں پیدا ہونے ھوالے برٹش پاکستانی کشمیری فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں

Spread the love


راچڈیل عارف چودھری
برطانیہ میں پیدا ہونے ھوالے برٹش پاکستانی کشمیری فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ایسے ھی راچڈیل میں قائم چئیرئٹی تنظیم (Spire 2 Inspire )سپائر ٹو انسپائر جس کو عاقب نزیر -کلثوم خانم اور ان کی ٹیم چلا رھی ھے یہ چئیرئٹی نوجوان بچوں کی تعلیم کے پراجیکٹ اور دوسرے پراجیکٹوں میں اہم کردار ادا کر رھی ھے اور اس سال راچڈیل کے مئیر نے بھی اپنی چئیرئٹی میں سپائر ٹو انسپائر کا نا م رکھا ھے آج انہوں نے اپنے وفد مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد کی دعوت پر مئیر پارلر میں خصوصی ملاقات کی -مئیر کی کتاب میں اپنے تاثرات ٹحریر کئے -مئیر کی جانب سے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا اور مئیر بیج لگائے گئے اس موقع پر اسپائر ٹو انسپائر کے چیف ایگزیگٹیو عا قب نزیر -کلثوم خانماور دوسروں نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر عارف چودھری سے خصوصی بات کرتے ھوئے کہا کہ سب سے پہلے ھم مئیر راچزدیل شکیل احمد کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ھمیں ہیاں مدعو کیا اور ھماری چئیرئٹی کو مئیر چئیرئٹی میں شامل کیا ھم راچڈیل کی کمیونٹی کے لئے کئ نئے پراجیکٹ لے کر آدھے ہیں اور ھم اپنا کام جاری رکھیں گے -اس موقع پر مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد نے سپائر ٹو انسپائر کی ٹیم کو مئیر پارلر میں خوش آمدید کہا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں