این سی ایچ ڈی ٹیم کا چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کیساتھ ملاقات

Spread the love

این سی ایچ ڈی کی طرف سے وفد میں ڈپٹی ڈائریکٹر شمس خان، لعل محمد، محمد علی اور واحد حسن شاہ شامل تھے۔

مردان(نمائندہ نورین ناز)این سی ایچ ڈی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز انور اقبال کی ہدایت پر چیئرمین مردان بورڈز پروفیسر جہانزیب کیساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد وفاقی حکومت کی طرف سے ایجوکیشن ایمرجنسی کے تحت Each one Teach One پروگرام کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔ انہوں نے اس پروگرام کو سراہا اور دلچسپی ظاہر کی۔ این سی ایچ ڈی کی طرف سے وفد میں ڈپٹی ڈائریکٹر شمس خان، لعل محمد، محمد علی اور واحد حسن شاہ شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں