گورنر نے دسمبر کے پہلے ہفتے گورنر ہاؤس میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
پشاور(نمائندہ فاطمہ جغفر)سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی ملاقات ،گونر فیصل کریم کنڈی نے دسمبر کے پہلے ہفتے گورنر ہاؤس میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔اس موقع پر دونوں کے درمیان امن و امان اور مسائل پرتبادلہ خیال کیا گیا اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرتے ہوئے سیاسی اتحاد پر زور دیا گیا تا کہ صوبے کے مسائل کو موثر طریقے سے حل کیا جاسکے۔