وزیراعلی پنجاب کا ویزن پڑھو پنجاب کی روشنی میں ۔

Spread the love

رپورٹ سکندر ملک ۔
وزیراباد شہر۔ بلمقابل مولانا ظفرعلی خان پارک مشن ہائی سکول موتی بازار پرانی سراں میں طیب بک پوائنٹ اینڈ ریورس سنٹر وزیرا اباد ۔چیف ایگزیکٹو محمد اصف تارڑ صاحب اور وزیر اباد انتظامیہ کے زیر اہتمام تین چار دسمبر دو روزہ کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا ہے ۔جس میں مہمان خصوصی ۔مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ صاحب ۔۔ ۔اسسٹنٹ کمشنر وزیراباد رب نواز چڈھر صاحب ۔سابقہ ائی جی موٹروے ذوالفقار احمد چیمہ صاحب ۔سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری امتیاز اظہر باگڑی صاحب ۔مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر اور گلدستے پیش کیے گئے ۔ حضرت مولانا شیخ القران چوک میں طیب بک ڈپو تارڑ برادران کی طرف سے چوک کو خوبصورت بنانے کے لیے تقریب منعقد۔ مہمانوں کا استقبال دستہ پیش کر کے بڑی گرم جوشی سے کیا گیا اس موقع پر فیتا کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعائے کی گئی ۔بعد میں تمام مہمانوں کو کتاب میلے کی جگہ پر لایا گیا ۔ بک اسٹال کا وزٹ کروایا گیا پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا مقررین نے اپنے اپنے خطاب میں تعلیم پر روشنی ڈالی ۔پروگرام کے اخر میں چیف ایگزیکٹو محمد اصف تارڑ نے انے والی مہمانوں میں شیلڈ تصویر اور کتابیں تقسیم کی ۔ اس موقع پر سابقہ ائی جی موٹروے جناب ذوالفقار احمد چیمہ صاحب نے اپنی کتابوں کے اوپر تحریر اور سنگنیچر کر کے لوگوں میں تقسیم کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں