گورنر بلوچستان جحفرخان مندوخیل سردار کوہیار خان ڈومکی سے بلوچستان صوبائی اسمبلی کی صوبائی وزارت کا حلف

Spread the love

ملک بشر احمد مندوانی رند بیوروچیف بلوچستان . آج مورخہ 8 دسمبر 2024 بروز اتوار کو گورنر بلوچستان جحفرخان مندوخیل سردار کوہیار خان ڈومکی سے بلوچستان صوبائی اسمبلی کی صوبائی وزارت کا حلف لے رھے ہیں
یاد رھے کے پی بی 8 صوبائی اسمبلی سبی کے ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی
سردار کوہیار خان کی وزارت کا حلف لینے پر سبی کی عوام اور خاص کر سبی لہڑی اتحاد کے دوستوں میں خوشی کی لہر دوڑ گی ھے
اور ان تمام دوستوں نے سردار کوہیار خان ڈومکی کو بہت بہت مبارک باد دی ھے
اور اس نو جوان آعلیٰ تعلیم یافتہ سردار کوہیار خان صاحب سے سبی کی ترقی اور فلحائی کام کی کافی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں