جلال پور جٹاں ( مرزا طارق محمود طارق محمود )
جلال پور جٹاں مین بازار میں اگ لگنے کا دوسرا واقعہ.لاکھوں کا سامان جل کر خاک ہو گیا..اگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ.اگ بجانے والی ٹیمیں فائر برگیڈ کی موقع پر پہنچ گئی.جلال پور جٹاں میں فائر برگیڈ کی ٹیم اگ بجھانے والی گاڑی نہ ہونے کی وجہ سے سامان جل کر خاک ھو گیا.جب تک گجرات سے گاڑی ائی اور جلال پور جٹاں میں قناتیں بہت زیادہ تھی جس کی وجہ سے کافی ٹائم بھی ضائع ہو گیا اور دکان مکمل جل گئی ۔ .انجمن تاجران جلال پور جٹاں کے صدر جنرل سیکرٹری اور ان کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی..سٹی جلال پور جٹاں کے ایس ایچ او اور ان کا عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا..واپڈہ سٹی جلال پور جٹاں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر بجلی کو بند کروا دیا..اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیراور چیف افیسر بلدیہ جلال پور جٹاں خاور. موقع پر پہنچ گئے۔پریس کلب جلالپورجٹاں کے صدر شبیر حسین اور شاھد ڈار مرزا طارق محمود اور مرزا تصدق ۔ لائیو کورج دکھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئے .جلال پور جٹاں میں ایک ہفتے کے اندر اندر دو بار شارٹ سرکٹ کی وجہ سے دکانیں جل کر خاک ہو گئی .پہلا واقعہ لنڈا بازار میں ہوا اور دوسرا واقعہ مین بازار جلالپور جٹاں مزمل فبرکس میں ہو گیا ملک امتیاز گوکا اور میر فہیم ۔حبیب اللہ صرفہ شفیق مغل صدر مین بازار اور پریس کلب کے صدر شبیر حسین نے Ac گجرات. بلال زبیر اور خاور Ceo بلدیہ کو بتایا کے اگر پانی والی گاڑی جلالپور میں ھوتی تو مسلہ جلدی ھل بھی ھو سکتا تھا اور کم نقصان ہوتا . لیکن افسوس ھماری بات پہلے سن لیتے تو اج یہ کام نہ ھوتا۔اب پورے جلالپور کا مطالبہ ھے کے گاڑی جلالپور جٹاں میں ھونی چاھیں ضرور:. 100% . لنڈا بازر میں جو دکان جلی ہے اور مزمل فیبرکس جل کر خاک ہو گئی ہے اس کا ازالہ اب کون کرے گا۔دکانداروں کی پوری عمر کی جمع پونجی خاک میں مل گئی ہے.اج سے اس واقعہ کو دیکھ کر ہم سب کو سبق سیکھنا چاہیے کہ یو پی ایس اور دکان کی بجلی کو مکمل طور پر بند کر کے ہی گھر جانا چاہیے تاکہ اس طرح کا کوئی اور واقعہ نہ پیش ا سکے
