حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی نے ‘ حمزہ بیگ شھید دسترخوان پر 350 محنت کشوں اور بزرگوں کو گرم کپڑے پہنچائے

Spread the love


(جہلم سے بلال رضا کی رپورٹ)حمزہ بیگ شھید دسترخوان سے ملک بھر سے آئے محنت کش اللہ تعالیٰ کا دیا رزق کھاتے ھیں ۔ اکثریت ان کے پاس صرف ایک یا دو جوڑے کپڑوں کے ھوتے ھیں. اور سردی سے بچاؤ کے لئے بھی ان کے پاس خاطر خواہ انتظام نہیں ھوتا ‘
الحمدللہ حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی نے ‘ حمزہ بیگ شھید دسترخوان پر 350 محنت کشوں اور بزرگوں کو گرم کپڑے پہنچائے ۔
محنت کش دلی دعا گو تھے ۔حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی معاشرے میں مثبت آگاھی اور ایک دوسرے کا احساس کرنے والے معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں