جہلم ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع اور عبدالغفور چوہان کا جکر میڈیکل ٹرسٹ ہسپتال کا وزٹ

Spread the love


جہلم( بلال رضا) گزشتہ روز ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع اور چیئرمین انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار جہیومین رائٹس ضلع جھلم عبدالغفور چوھان نے جکر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال جکر کا دورہِ کیا ہسپتال پہنچنے پر بانی جکر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال چوہدری فیصل آمین نے پرتپاک استقبال کیا (ڈی ایس پی) طارق شفیع اور عبدالغفور چوہان کو ہسپتال کا وزٹ کروایا اور انسپکٹر ھارون رشید بھی ہمراہ تھے جب کہ چوہدری فیصل آمین نے اپنے والد محترم حاجی صوبیدار میجر ریٹائرڈ چوہدری محمد امین سے بھی ملاقات کروائی ہسپتال وزٹ کے بعد ڈی ایس پی طارق شفیع نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات لکھے اور کہا کہ چوہدری فیصل آمین بہت اچھے طریقے سے دکھی انسانیت کی خدمت کر رھے ھیں جس کا سلعہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی دے گی اس موقع پر میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے جب عبدالغفور چوھان نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے میں اپنے خاص بندوں کو چن لیتا ھے جبکہ چوہدری فیصل آمین نے بتایا کہ جب سے ہسپتال بنا ھے ھزاروں کی تعداد میں مریض اس ہسپتال سے علاج معالجہ سے مستنفید ھو چکے ھیں مزید آنوں نے بتایا کہ اس ہسپتال کے ارد گرد کافی گاؤں آباد ھیں اس لیے کافی تعداد میں فری میڈیکل کیمپ ، آئی کیمپ ، گائینی کیمپ ۔لگائے جا چکے ھیں جبکہ ڈینٹل ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں