شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دولہا سمیت 6 ملزمان گرفتار

Spread the love

وزیرآباد(نامہ نگار)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دولہا سمیت 6 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔گذشتہ رات نواحی گاؤں گِل والا کے رہائشی عدنان علی کی مہندی کی تقریب نے فائرنگ کی اطلاع پر ایس ایچ او بلال بٹ نے چھاپہ مار کر ہوائی فائرنگ کے الزام میں دولہا عدنان، شعیب،زوہیب سمیت 6 افراد کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ایس ایچ او احمد نگر نے میڈیا کو بتایا کہ شادی و دیگر تقریبات میں فائرنگ کی سخت پابندی ہے ملزم جتنا بھی بااثر کیوں نہ ہو پابند سلاسل ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں