ہالینڈ عارف چودھری
پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز کاروباری شخصیت سہیل جویا نے ہالینڈ میں اپنے برانڈ جویا گئیر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیالکوٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت اور وننگ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیگٹیو عزیز بٹ تھے – افتتاحی تقریب میں کمیونٹی نے بھرپور شرکت کئ – عزیز بٹ نے ریبن کاٹ کر باقاعدہ اوپننگ کی -اس موقع پر مہمان خصوصی عزیز بٹ نے سہیل جوئیہ کو انکے نئے وئیر ہاؤس کھولنے پر دلی مبارکباد دی -میزبان سہیل جوئیہ نے اوپننگ میں شرکت کرنے والے
تمام مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا
