یوتھ کنونشن کا انعقاد ظفر خان، نعمان خان اور صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی کی زیر صدارت میں ہوئی۔
پشاور(نمائندہ فاطمہ جغفر)پاکستان مسلم لیگ ق سنئیر رھنما صفدر خان باغی نے خیبرپختونخوا یوتھ کنونشن میں شرکت۔یوتھ کنونشن کا انعقاد خیبرپختونخوا یوتھ وینگ صدر ظفر خان جنرل سیکریٹری نعمان خان اور صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی کی زیر صدارت میں ہوئی.یوتھ کنونشن کے مہمان خصوصی مرکزی یوتھ صدر کامران سعید ،مرجزی اطلاعات سیکریٹری مصطفیٰ ملک،مرکزی یوتھ جنرل سیکریٹری خضر بٹ دیگر معززین مہمان گرامی خیبرپختونخوا کوآرڈینیٹر ریٹائرڈ کرنل ریاض خان، سنئیر رہنما حیدر خلیل میٹھ خیل,صوبائی لائرز وینگ صدر کاشف ترکئی،صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری بلال احمد زئی ،ڈسٹرکٹ یوتھ صدر دیان خان و دیگر کارکنان نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔