اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ فوکل پرسن وزارت اوورسیز برائے اٹلی
اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کےانتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔امین