جرمن کے شہر PESLERWTZER میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس بروز اتوار 31اکتوبر کو منعقد ھورھی ہے

Spread the love

جرمن کے شہر PESLERWTZER میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس بروز اتوار 31اکتوبر کو منعقد ھورھی ہے جس میں ویڈیو لنک کے زریعے سپہ سالار عقیدہ ختم نبوت حضرت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سجادہ نشین دربارے عالیہ بلا وڑہ شریف شرکت کریں گے بر طانیہ کی سماجی مزہبی شخصیت دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کے خادم خاص راجہ آفتاب شریف اپنے وفد کے ہمراہ جرمنی پہنچ گئے وہاں پر انکا شاندار استقبال کیا گیا یاد رہے حال ھی میں بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تاجدار ختم نبوت اور گیارہویں شریف کی بہت کامیاب تقریب منعقد ھوئ تھی جس میں بر طانیہ بھر سے خادمین -مردوں عورتوں اور بچوں نے شرکت کی تھی تقریب کے انتظامات خادم خاص بلا وڑہ شریف راجہ آفتاب شریف – حافظ جاوید اقبال -مفتی محمد فیاض نے کئے تھے رپورٹ -چودھری عارف پندھیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں