تین دفعہ وزیراعظم پاکستان بننے والے شخص کو ملک بدر کرنے میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ ہے

Spread the love

اس ملک میں ایسا کون سا قانون ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو سکون مل رہا ہے
تین دفعہ وزیراعظم پاکستان بننے والے شخص کو ملک بدر کرنے میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ ہے میاں محمد نواز شریف تین دفعہ وزیراعظم پاکستان بنا عوام کی طاقت سے ۔

آج جو پاکستان کا وزیراعظم پاکستانی عوام پر مسلط کیا گیا ہے کیا وہ لوگوں کے ووٹوں سے آیا ہے وہ لایا گیا ہے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا مجھے کیوں نکالا اس کا جواب دو وہ طاقت کافی دیر تک خاموش رہیں اب وزیراعظم عمران خان مجھے کیوں لایا گیا

بات تو سچ ہے جو عوام کی طاقت سے وزیراعظم بنتا ہے وہ پورے پاکستان کی عوام کا لیڈر ہوتا ہے پاکستان قوم کا وزیراعظم ہوتا ہے یہ شخص ان کا وزیراعظم ہے جنہوں نے بڑے پیار سے بٹھایا ہے آج وہ بھی ہاتھ جوڑ کر کانوں کو ہاتھ لگا کر کہہ رہے ہیں لائے اوے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سوچ دیکھیں دنیا کا بہترین کرکٹر وسیم اکرم جس کا نام بھی بد نام پنجاب گورنمنٹ کر رہی ہے۔ جس کو وسیم اکرم کا نام دیا ہے ایک دور وہ تھا جو چوہدری پرویز الٰہی کے پیچھے فائل لے کر کھڑا ہوتا تھا۔ جب لوگوں سے پوچھا جاتا ہے پنجاب کا وزیر اعلی کون ہے تو تمام لوگ یہ بتاتے ہیں میاں محمد شہباز شریف اس شخص کے بارے میں کسی کو پتہ نہیں کام کیا ہو تو نظر آئے نہ یہ صرف صرف نعرے ہیں یہ غبارے ہیں
وہ وقت دور نہیں جب اس غبارے سے ہوا نکل جائے گی اور پاکستان کی عوام کو سکون آئے گا پاکستان کے لیڈر جب واپس آئیں گے تو دنیا دیکھے گی عوام عوام آج بھی ان کے انتظار میں ہیں انشاللہ میاں محمد نواز شریف واپس آئیں گے دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنائیں گے اور لوگوں کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں