ٹی جے پی کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ اکرام الدین ایک انٹرنیشنل سیمینار تقریب میں موجود ہے

Spread the love

اٹلی شہر اینا میں انٹرنیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں سیاسی ممبران، مذہبی جماعتوں کے سربراہان کے علاوہ دیگر فلاحی اداروں کے ممبران نے شرکت کی۔

روم(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی شہر اینا میں صحافیوں کیلئے ایک انٹرنیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و تحریک جوانان پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ اکرام الدین، سیاسی ممبران، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، صحافی برادری، کے علاوہ دیگر فلاحی اداروں کے ممبران نے بھرپور شرکت کی منقعدہ تقریب سیمینار کا مقصد انسانیت کی خدمت کیلئے ہم سب کو اکھٹا کام کرنا چاہیے اس موقع پر مذہبی پیشوا البیرتو اپنے اظہار خیال میں کہا کہ انسانیت کیلئے کام کرنا چاہیے جب انسان میں انسانیت ہو تب وہ انسانوں کی کام اسکتا ہے اس موقع پر تحریک جوانان پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ اکرام الدین نے اپنے اظہار خیال میں کہا کہ انسانیت کی خدمت ہر انسان کی اہم ذمہ داری ہے ہم سب انسان ہے اور انسانوں کی مدد کرنا ہر انسان کا فرض ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں