مراکو کے شہر اگادیر کی ممتاز کاروباری سماجی شخصیت محمد عامر کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

Spread the love

مانچسٹر (عارف چودھری )۔ زندگی بنی نوع انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو رب العالمین کی زندگی عطا کرتا ہے موت کا اختیار کا مالک بھی وہی ہوتا ہے مراکو۔ کے شہر اگادیر کی مشہور کاروباری شخصیت محمد عامر کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئ وہ -انتہائ خوش اخلاق سادہ طبیعت کی مالکہ تھیں انکی وفات پر برمنگھم کے مشہور پراپرٹی ڈیلر چودھری منیر بزنس مین مبشر بٹ کونٹری کی مشہور کاروباری شخصیت چودھری ریاض کھوکھر ممبر پارلیمنٹ افضل خان -لارڈ واجد خان -مئیر راچڈیل عاصم رشید -ڈپٹی مئیر بری شاہینہ ہارون – ممبر بر طانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ پاکستانی قونصلیٹ میں تعنیات قونصل جنرل طاروق وزیر – پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ رجسٹرڈ کے صدر عارف چودھری چئیرمین اعجاز افضل شیخ- سیکرٹری فنانس صابرہ ناہید چودھری پاکستان -لائرز ایسوسی ایشن بر برطانیہ کے صدر بیرسٹر امجد ملک نے محمد عامر اور انکے اہل خانہ سے دلی دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے رب العالمین کی بارگاہ اقدس میں دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر مانے کے ساتھ شفاعت و دیدار حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم نصیب کرے اور پسماندگان کو صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ہمت دے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں