سائم علی متحدہ عرب امارات کی حکومت سے گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے فیشن ماڈل اور متاثر کن شخصیت بن گئے

Spread the love

لندن (عارف چودھری)۔

(SAIM ALI)متحدہ عرب امارات کی حکومت سے گولڈن ویزا حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی ٹیلی ویژن آرٹسٹ اور پہلے فیشن ماڈل اور متاثر کن شخصیت بن گئے ہیں ۔ فنکار نے اپنے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ “متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے سب سے باوقار گولڈن ویزا حاصل کرنا اعزاز کی بات ہے۔بر طانیہ کے سینئر جرنلسٹ پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ کے صدر بیورو چیف نوائے وقت گروپ بر طانیہ سینئر رپورٹر چینل سٹی 44 کی جانب سے SAIM ALI کو متحدہ امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے پر دلی مبارکباد دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں