پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات کمرشل اینڈ ٹریڈ سیکرٹری چودھری محمد اختر کے والد محترم اچانک حرکت قلب بند ہونے سے جہلم پاکستان میں وفات پاگئے میں گریٹر مانچسٹر کی پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس –
مانچسٹر (عارف چودھری)۔ زندگی بنی نوع انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو رب العالمین زندگی عطا کرتا ھے موت کے اختیار کا مالک بھی وہی ہوتا ہے – پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر کے والد محترم مختصر علالت کے بعد جہلم میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مر حوم نے ھمیشہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہ انتہائ شفیق اور دل میں دوسروں کا درد رکھنے وال شخصیت تھے انکی اچانک وفات پر – پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصلر جنرل طارق وزیر تھرڈ سیکرٹری محترمہ فرحت -پاسپورٹ سیکشن کی انچارج اسماء صدف -نادرا مینجر سید عمران حیدر -اکاؤٹینٹ رائے سعید -سابق مینجر پاسپورٹ سردار غلام مصطفی -پروین احسن -محمد اعجاز -محمد عرفان -یاسوب – ممبر پارلیمنٹ افضل خان -مئیر راچڈیل عاصم رشید -سابق لارڈ مئیر عابد چوہان کاروباری شخصیات چودھری ہارون کھٹانہ چودھری جعفر -سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ رجسٹرڈ چودھری عارف پندھیر – مشہور کاروباری شخصیت ذولفقار علی چوہان ٹینتھ ایونیو لاھور کے مینجنگ ڈائریکٹر رانا امتیاز احمد -کیو ڈی ایس انٹرنیشنل فورم کے سر پرست اعلی محمد اسحاق عزیز -سابق کونسلر ملک ضرار افضل -سینئر صحافی سہیل انجم ملک -عطا چوہان – ڈپٹی مئیر بری شاہینہ ہارون -ایسوسی ایشن آف پاکستان فزیشن اینڈ سرجن کے بانی اور چیف ایگزیگٹیو ڈاکٹر عبدالحفیظ -صدر پاکستان تحریک انصاف بر طانیہ رانا عبدالستار – سینئر نائب صدر ملک عمران خلیل -نوجوان کاروباری شخصیت نبیل جاوید قریشی – انٹرنیشنل کاروباری اور صحافتی شخصیت چودھری خالد نے دلی دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ مرحوم کے خاندان دوست احباب اور قریبی عزیزو اقارب کو صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ہمت دے آمین اور دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے