برمنگھم، پیر طیب الرحمان قادری ایصال ثواب کیلئے دعا کر رہے ہیں دوسری طرف اعجاز صدیقی بھی موجود ہے۔
جس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی۔
برمنگھم(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں برٹش پاکستانی فورم کے چیئرمین اعجاز صدیقی کے چھوٹے بھائی اظہر اور بھتیجا فراز جو پاکستان میں کار Accident میں شھید ھو گئے کے محفل ایصال ثواب کے لیے پروگرام منھاج القران برمنگھم میں انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی تلاوت جناب سید محمود الحسن بخاری الاالھز ی نے فرماہی اٹلی سے ائے ہوئے مہمان نعت خواں جناب راجہ جہانزیب نے مخفل میں ایک سماع باندھ دیا۔عوام نے دل کھول کر داد دی۔ پروگرام کے آخر میں صلات و سلام پڑھا گیا مہمان خصوصی جناب پیر طیب الرحمان صاحب قادری صاحب نے خصوصی دعا ایصال ثواب کے لئے فرماہی اور آخر میں طعام کا اہتمام کیا گیا۔