(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
مجید بٹ، تنویر بٹ، سلمان بٹ، شاہد عزیز بٹ، عمران عزیز بٹ، کی والدہ اور شیراز بٹ، نبیل بٹ کی دادی کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ کل 12 جنوری 2022 اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی ٹیم دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین 12:45 بجے بعد نماز ظہر گھمکول شریف مانچسٹر (دارالعلوم) میں ادا کی جائے گی