مانچسٹر سے ابوظبہی جانے والی نجی ائیر لائن کی فلائٹ تاخیر سے روانہ مسافر رل گئے

Spread the love

عارف چوہدری

اپکو بتاتے چلیں کہ مانچسٹر سے ابوظبہی جانے والی نجی ائیر لائن کی فلائٹ جو کہ برطانیہ سے 12:40 pm روانہ ہونی تھی سات گھنٹے تاخیر سے روانہ ہو گئ نجی ائیر لائن اب شام کے 6:10 منٹ پر روانہ ہو گی ۔ یاد رہے اس فلائٹ سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر شاہ غلام قادر کی سیکرٹری محمد جہانگیر بھی برطانیہ کے مختصر دورے کے بعد واپس وطن روانہ ہو رہے تھے اسکے علاوہ فلائٹ میں بذریعہ ابوظبہی پاکستان کے لیے سفر کرنے والے کئ مسافر بھی جا رہے تھے ۔مسافر نجی ائیر لائن کی ناقص حکمت عملی اور ائیرپورٹ پر ذلیل و خوار ہونے کی وجہ سے سخت ذہنی اذیت میں ہیں  مسافروں نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں