
نغمانہ کنول شیخ بانی و صدر خذینہ شعر و ادب و ڈائریکٹر اردو گلوبل کی ادائیگی عمرہ کی خوشی میں نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ہے نعتیہ مشاعرہ 26 فروری بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے لانگ سائیڈ لائبریری میں منعقد کیا جائے گا۔ جس کے مہمان خصوصی طارق وزیر قونصل جنرل پاکستان مانچسٹر، ڈاکٹر افضل خان،سی بی ای، شیڈو جسٹس منسٹر، اور شاہنہ ہارون ڈپٹی میئر بری کونسل ہوں گے۔