دنیا بھر میں پاکستانی نوجوانوں نے ہر شعبے میں اپنی محنت کے بل پوتے اپنا مقام بنایا ہوا

Spread the love

لندن (عارف چودھری

۔ دنیا بھر میں پاکستانی نوجوان ہر شعبے میں اپنی محنت کے بل پوتے اپنا مقام بنایا ہوا ہے ایسے ھی بر طانیہ اور پاکستان کے مشہور فزیشن ڈاکٹر ساجد لطیف کمبوہ کے پوتے اور بر طانیہ ممتاز ماہر تعلیم عمران ساجد کے بیٹے کاروباری شخصیت بلال ساجد کمبوہ کے بھتیجے بر طانیہ کے شہر لیڈز سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نثراد نوجوان حسین عمران نکو ایچی سن کالج لاھور میں کراس کنٹری (10کلوُ میٹر) کا ریکارڈ تورنے پر گولڈ میڈل رگبی کی کپتان پر گولڈ ایوارڈ فٹ بال کی نائب کپتانی پر سلور ایوارڈ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ انہیں ذرد رنگ (پیلے رنگ ) کا بلیزرز (yellow Patti) بھی ملا بلیزر وصول کرنے والا واحد بورڈر ہہے اس موقع پر نوجوان حسین عمران کمبوہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری کامیابی اللہ تعالی کی مہربانی میرے ماں باپ اور خصو صی طورپر میرے دادا جی ڈاکٹر ساجد لطیف کمبوہ اور دادی جی کی دعاؤں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے -حسین عمران کو اپنی اعلی کارکردگی پر مئیر راچڈیل عاصم رشید سابق مئیر اولڈھم عتیق الرحمن سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان چودھری عارف پندھیر لیڈز کے لارڈ مئیر اصغر خان قریشی – یورپ کی مشہور کاروباری شخصیت چودھری خالد -سابق امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر و ممبر یورپی پارلیمنٹ چودھری اسلم نے حسین عمران کی اعلی کارکردگی پر ڈاکٹر ساجد لطیف کمبوہ اور عمران ساجد کمبوہ کو دلی مبارکباد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں